Why a website for your school, college or academy?

Yes, you are running a school, a college or an academic institution. If you don't have a website for your business, you are wasting your time and investment on other publicity campaigns. The biggest thing that influences the reputation of your school, college or academy is a website.

A website shows your strategic planning.

With a website, you will make people believe that you do the things in better way. A website is a thing that people will look at first before they come to your office. If they don't find you present on the internet, they will probably think that you are just a local ordinary school, college whatever the type of your business is.

یاد رکھیں ایک اچھی ویب سائٹ نا صرف آپکے کالج یا سکول کے لیے قابل فخر چیز ہوتی ہے بلکہ یہ آپ کے کاروبار کو اگلے درجے تک لے جاتی ہے جہآن آپ کا خواب ہوتا ہے۔ یقین مانیں میں نے ایسے سکول بھی دیکھے ہیں کہ جب ان کی ویب سائٹ نہیں تھی تو وہ اپبے شہر کے مقابلے کے سکولوں سے بہت پیچھے تھے۔ جب انہوں نے ویب سائٹ بنائی تو وہ ان سے بہت آگے نکل گئے۔

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ویب سائٹ کا کیا فائدہ ہے اور یہ کیسے آپ کے سکول کی مقبولیت کو متاثر کرتی ہے۔ تو آئیے یہ تصویر دیکھیں جو میں نے گوگل سرچ کا سکرین شوٹ لیا ہے۔



اگر اس سکول کی ویب سائٹ ہوتی تو نتیجہ کچھ اس طرح آتا۔



ایک ویب سائٹ کا مقصد نا صرف اپنے کاروبار کو پھیلانا اور اون لائن اپنی مو جودگی کا ثبوت دینا ہوتا ہے بلکہ اپنے صارفین کو مختلف سہولتیں دینا بھی ہوتا ہے۔اگر آپ کا کالج یا سکول کوئی لوکل سکول نہیں ہے، یعنی آپکے سٹوڈنٹس 5 کلو میٹر سے زیادہ فاصلے پر بھی رہتے ہیں تو آپ کے لیے ویب سائٹ بہت ضروری ہے۔ ایک ویب سائٹ اپکے سکول کے متعلق کیا بتاتی ہے اور آپ کے سٹوڈنٹس اور والدین کو گھر بیٹھے کیا سہولت دیتی ہے یہ جاننے کے لیے آپ ایک سادہ سی ویب سائٹ ہے دیکھ لیں جو میں نے بنائی ہے۔ اس کو کھولیں اور دیکھٰں کہ آپ انی ویب سائٹ سے کیا کر سکتے ہیں۔



ایک ویب سائٹ پر اس سی بھی زیادہ کچھ ہو سکتا ہے اور اس سے بھے خوبصورت ہو سکتی ہے اگر آپ تھوڑا اور پیسہ لگا دیں۔

میں ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو ویبسائٹ بنانے کا 25000 سے کم ہر گز نہیں لیتے اور کچھ ایسے ہیں جو کم سے کم 15000 لیتے ہیں اور بس گزارے کی ویب سائٹ بنا دیتے ہیں اور غائب ہو جاتے ہیں ۔ پھر کوئی مسئلہ ہو تو آپ انہیں ڈھونڈتے ہیں اور وہ  نہیں ملتے۔ یاد رکھٰیں ویب سائٹ کے لیے پیسے تین چیزوں کے لیے لیے جاتے ہیں۔ 1۔ ڈومین، 2۔ ہوسٹنگ، 3۔ ڈیزائننگ

ان میں سے سب سے مہنگی چیز ڈیزائننگ ہے جو انسان نے خود کرنی ہوتی ہے۔ اور اکر لوگ سب سے زیادہ پیسے اسی چیز کے لیتے ہیں۔ یہ پیسے آپ سے کتنے لیے جاتے ہیں یہ لینے والے کی مہر بانی ہے۔ وہ آپ سے 2000 بھی لے سکتا ہے اور 20000 بھی۔
دوسرے نمبر پے ہوسٹنگ ہے۔ یہ کسی نا کسی کمپنی سے خریدنا پڑتی ہے۔ اس سے سالانہ چارجز ہوتے ہیں جو ویب سائٹ کے مالک نے ادا کرنے ہوتے ہیں ۔ ہوسٹنگ سے مراد وہ میموری ہے جس میں آپ کی ویب سائٹ کا سارا ڈیٹا رکھا ہوتا ہے۔ وہ جگہ انٹر نیٹ پر بک کروانی ہوتی ہے۔ یہ قیمت آپ کی ویب سائٹ کے ڈیٹا کی میموری اور جتنے لوگ روذ آپ کی ویب سائٹ دیکھتے ہیں ان چیزوں پر منحصر ہوتی ہے۔

اور تیسری چیز ڈومین ہے۔ یہ سستی ہوتی ہے پر اس کے بھی سالانہ چارجز ہوتے ہیں ۔ یہ بھی کسی کمپنی سے خریدنی پڑتی ہے۔ یہ عام طور پر 1500 روپے سے کم میں مل جاتی ہے۔ تو اس طرح کل ملا کر پہلی دفعہ کم از کم 25000 اور اکثر لوگ تو اس سے بھی زیادہ 50000 تک لیتے ہیں۔

سوچیں اگر آپ کو ہوسٹنگ فری مل جائے تو؟

جی ہاں گوگل 25 جی بی میموری فری دیتا ہے جہاں آپ اپنی ویب سائٹ کا ڈیٹا رکھ سکتے ہیں اور اکثر ویب سائٹ بنانے والے اپنے کسٹمرز کو یہ بات نہیں بتا تے اور پیسے بٹورتے ہیں۔ اور زیادہ سے زیادہ 1500 کی ڈومین کریں تو صرف 1500 روپے خرچ کر کے آپ ویب سائٹ بنا سکتے ہیں۔ مگر آپ ویب سائٹ بنانے کا علم نہیں جانتے یو اتنا وقت نہیں ہے تو آپ کسی سے بنواتے ہیں تو پھر آپ اس کی محنت ادا کریں گے۔ کیونکہ یہ بۃت محنت طلب کام ہے اور تھکا دینے والا کام ہوتا ہے۔ 

تو اس طرح میں ویب سائٹ صرف 10000 میں بنا دیتا ہوں۔ یوین مانیں اتنے پیسے کوئی بھی ویب ڈیزائنر نہیں لیتا۔ اگر آپ کسی کو بتائیں گے کہ آپ نے 10000 میں ویب سائٹ بنوائی ہے تو لوگ جھوٹ سمجھیں ھے، پر یہ سچ ہے۔

میں گوگل کی فری ہوسٹنگ استعمال کرتا ہوں اور 1500 کی ڈومین خریدتا ہوں اور باقی پیسے میں اپنی محنت کے لیتا ہوں۔

یعنی پہلی دفعہ آپ کو 10000 دینا ہوں گے اور آپ کی ویب سائٹ مکمل تیار ہو جائے گی اور گوگل سرچ میں آنا شروع ہو جائے گی۔ سب کچھ صرف 10000 روپے میں ہو گا اور کسی قسم کے کوئی روپیہ بھی اور نہیں لیا جائے گا۔

اس کے بعد ہر سال 2000 روپیہ سالانہ آپ نے دینا ہو گا جس میں 1500 ڈومین کا سالانہ کرایہ اور 500 میری فیس کیونکہ جب بھی آپ نے اپنی ویب سائٹ میں کوئی تبدیلی کروانی ہوئی یا کوئی اور ڈیٹا اپ لوڈ کرنا ہوا تو آپ نے بس مجھے فون کرنا ہے اور آپ کا کام ہو گیا۔ اور سال بعد اس کام کی صرف 500 فیس کوئی ذیادہ نہیں ہے۔

اگر آپ ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ پورے پاکستان میں جہاں بھی ہیں آپ کا کام ہو جائے گا اور جب تک آپ کی تسلی نہیں ہوگی میں حاضر رہوں گا۔ 

یہ ضروری نہیں کہ ویب سائٹ صرف سکول یا کالج کی ہو گی اگر آپ کا کوئی اور کاروبار ہے تو بھی ویب سائٹ ہونا اچھی بات ہے۔

اس کے اور بھی بے شمار فائدے ہیں جو تفصیل سے میں بتا سکتا ہوں ۔

تو ابھی مجھ سے رانطہ کرنے کے لیے ڈائل کریں 03017980076
saifullahcr@gmail.com یا مجھے ای میال کریں

 فری کتابیں اور نوٹس حاصل کرنے کے لیے میری دوسری ویب سائٹ دیکھیں زاہد ای نوٹس

What is the importance of a website for your school?


well, your website can give your following benefits.


  1. Your professionalism

Without a website, you cannot expect the people to believe in your excellence. This is the first thing that gives the people sense of your competency and integrity.


     2.  You can show your achievements and offer services to your customers/students/parents.


A website is a place where you can display and highlight your achievements like excellent results, awards, and certificates, prizes and recognition from government authorities.
You can also display timetables, notices, syllabus, test schedules and other things publically on your websites.


    3. Your identity and presence in search engines


It is the proud worthy thing that your website comes in search results whenever a user searches the name of your school in search engines like Google.


Continued.......


Wait while I come and complete this post.

If you are interested in creating a website for your school, college or academy. I offer the cheapest services in the country. I only charge 10,000 for a good, nice looking and attractive website that suits your school. Please contact me on Pakistan 03017980076

No comments:

Post a Comment